کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں‌ سسرال والے مزید کچھ مال کما کر پھر شادی کرنے کے موڈ میں ہیں‌حالانکہ میں‌نے سمجھا یا بھی ہے
لیکن پتہ نہیں‌ذہن پر کیا سوار کرلیا
بہر حال دعا کی درخواست ہے

انہیں کہیں مال وال بعد میں آتا رہے گا، پہلے شادی کر دیں۔
 

مدرس

محفلین
یہئ تو نہیں مانتے کہتے ہیں‌کی دو ہی تو لڑکیاں ہیں‌
انہیں‌بھی اگر کچھ نا دوں‌تو کیا فائدہ
 

فرذوق احمد

محفلین
فرزدق بھیا اپنا تعارف تو دیں
آپ کانا م تو بہت بڑے شاعر کے نام پر ہے

بڑے بھائی ویسے افسوس کی بات ہے آپ مجھے جانتے ہیں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:nailbiting:
حالانکہ سب مجھے جانتے ہیں۔۔

اور یہ کس بڑے شاعر سے نام ملتا ہے میرا؟؟؟؟؟؟؟//

اگر آپ کو پتا ہے تو پلیزززز بتا دو
 

شمشاد

لائبریرین
جناب یہ فرذوق اردو محفل کا بہت ہی پرانا رکن ہے۔ اب کچھ دن ہوئے بہت عرصہ کے بعد واپس آیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top