کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

کیسے ہیں سب؟
اور تم کہاں سے آگئے؟؟؟ہاں ناں ، تم سے ہی تو پوچھ رہی ہوں 8)
 

الف عین

لائبریرین
فرزوق، حمزہ تو شاید ہی اب آئے، کیوں نہ فرزانہ کو دعوت دی جائے۔ ارے کھانے کی نہیں، وہ تو ساؤتھ انڈین کھانوں کا مزا اب بھی محسوس کر رہی ہیں۔۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم “بابا جانی“

کیسے مزاج ہیں؟
بہت روز بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے،
میں بھی آج موڈ میں ہوں ابھی تھوڑی دیر بعد باہر جانا ہے سوچا محفل کی نذر کچھ ٹائم کردیا جائے۔
8)
 

F@rzana

محفلین
وعلیکم السلام سارہ ڈیر
میں بالکل ویسی جیسی تھی یعنی ٹھیک ٹھاک،
میرے کہے کو مان لیں کیونکہ ٹھونک بجا کر تو آپ دیکھ نہیں سکتیں۔۔۔
خیر۔۔۔۔۔گیتوں والے سیکشن میں حال چال پوچھ آئی ہوں آپ کا !
دوبارہ سہی۔۔۔۔لیکن۔۔۔اب، جارہی ہوں۔۔۔لہذا۔۔۔اجازت 8)
 

سارہ خان

محفلین
آپ کے کہے کو بھلا غلط کیوں مانوں گی میں ۔۔ :) وہاں بھی جواب لکھ آئی ہوں ۔۔۔ :)
او کے اپنا خیال رکھئے گا ۔۔ اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے یہ BSB کی باتیں ادھر ہو رہی ہیں۔

اب حجاب صاحبہ کو دعوتِ تحریر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی میں ہی ہوں۔

ایک شیر افضل خان صاحب تھے اس محفل میں، کسی کو ان کے متعلق علم ہو تو بتائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top