کون ہے جو محفل میں آیا 4

سارہ خان

محفلین
دن بس ٹھیک ہی گزرا ۔۔ لیکن شام اچھی گزر رہی ہے ۔۔ :) اور موسم بھی اچھا ہے آجکل تو ۔۔اللہ کا شکر ہے ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ساتھ ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔ جیہ ہے تو کہیں آس پاس ہی، پتہ نہیں ادھر آتی ہے کہ نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top