کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آگے میرا نام ہی لکھ دینا تھا۔

اب گمان ہے کہ شاکر بھائی آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں کھانے کے وقفے میں، اور ہاں آج سارہ نہیں آئیں اس وقت، حالانکہ یہ تو ان کے آنے کا پکا وقت ہے۔
 

علمدار

محفلین
وعلیکم السلام پاکستانی بھائی! اللہ کا کرم ہے- آپ سنائیں؟

یہ صاحبزادے حمزہ کاظمی کون ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
ابھی تو میں آیا ہوں کھانے کے وقفے میں، اور ہاں آج سارہ نہیں آئیں اس وقت، حالانکہ یہ تو ان کے آنے کا پکا وقت ہے۔
شکریہ یاد کرنے کا شمشاد بھائی ۔۔ :) میرے آنے کا وقت آجکل لائٹ کے جانے کا وقت ہو گیا ہے ۔۔۔ :( اس لئے میں اب شام میں انے لگی ہوں ۔۔ :?
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سارہ، ٹھیک ہوں، آج صبح سے ابھی تک امی سے بات نہیں ہوئی کل ہوئی تھی۔ آپ کیسی ہیں ؟

ضرور بجلی نے ہمیں اس وقت ملانے کا سوچ لیا ہے : )
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ ٹھیک کہا بجلی کا یہی مقصد لگتا ہے ۔۔ :)
امی سے بات کیوں نہیں ہوئی ۔۔ آپ کی امی ابھی تک واپس نہیں آئیں ۔۔؟ بہت زیادہ دن نہیں ہو گئے ان کو ۔۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امی ابو خصوصی دورے پر گئے تھے بہن کو ٹھکانے لگانا ہے :) وہاں سے تو جلد ہی روانہ ہوئے اب راستے میں سب سے مختلف جگہوں پر ملتے ملاتے آنا ہے تو ابھی راستے میں ہیں۔ امی سے بات ہوگی ابھی کچھ دیر میں !
 

سارہ خان

محفلین
واو زبردست ۔۔ یہ تو بہت اچھی خبر ہے ۔۔ بہت بہت مبارک ۔۔آپ سب کو :) ۔۔ راستے میں ہیں یعنی واپسی جلد ہی ہونے والی ہے ۔۔ چلو اچھی بات ہے خیر خیریت سے واپس آئیں ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top