کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
امی ابو خصوصی دورے پر گئے تھے بہن کو ٹھکانے لگانا ہے :) وہاں سے تو جلد ہی روانہ ہوئے اب راستے میں سب سے مختلف جگہوں پر ملتے ملاتے آنا ہے تو ابھی راستے میں ہیں۔ امی سے بات ہوگی ابھی کچھ دیر میں !

اللہ خیر کرئے، یہ بھی کوئی ٹھکانے لگانے والی چیز ہوتی ہے؟ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کیا جو آپ آ گئے۔ وہ کیا ہے کہ گھر کے کاموں سے کچھ دیر کے لیے چھٹی بھی کر لینی چاہیے، طبیعت تازہ ہو جاتی ہے۔
:wink:
 

الف عین

لائبریرین
واقعی رونق تو کافی ہے۔ آج شاکر بھی بہت دن بعد نظر آ رہے ہیں میری موجودگی میں۔ کیسے ہو بھئ؟
 

شمشاد

لائبریرین
آتے ہی ہوں گے میرے بعد، اور اعجاز بھائی سکول کی انسپکشن کو نہیں آئے آپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو نہیں آئے۔ اور آپ کو پتہ ہی ہو گا کہ کیوں نہیں آئے۔ :wink:

اب پھر ضبط ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا ہوا آپ آ گئے۔

فرزانہ صاحبہ نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا کچھ گاڑیوں بسوں کے پیچھے لکھے ہوئے اشعار وغیرہ کے متعلق، کوئی ربط مل سکتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top