کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ ادھر نہیں آتیں،

اب شگفتہ صاحبہ کے آنے کا وقت ہونے والا ہے۔
یا پھر شاکر بھائی آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام منجانب ایک رکنِ محفل

کہیے کیسےمزاج ہیں اور موسم کیسا ہے اسلام آباد کا؟ سیاسی موسم کا نہیں پوچھ رہا میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے وہاں بھی سخت گرمی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہاں موسم اچھا خوشگوار ہو گا۔
 

الف عین

لائبریرین
یہاں بھی تین دن سے 42 ڈگری ہی چل رہا ہے۔۔
اس وقت تو کوئی نہیں، خود سے کیا بات کروں، شمشاد آنے والے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون ہو سکتا ہے سوائے میرے :wink:

کیسے مزاج ہیں ڈاکٹر صاحب؟

اب سارہ کی باری ہے آنے کی۔
 

پاکستانی

محفلین
ابھی میں حاضر ہوں ایک افسوس ناک خبر کے ساتھ
پشاور کے ایک ہوٹل میں بم دھاکہ، جیو کے مطابق تقریبا 25 افراک ہلاک ہو گئے ہیں۔
انا للہ وانا إليہ راجعون
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
ابھی میں حاضر ہوں ایک افسوس ناک خبر کے ساتھ
پشاور کے ایک ہوٹل میں بم دھاکہ، جیو کے مطابق تقریبا 25 افراک ہلاک ہو گئے ہیں۔
انا للہ وانا اليہ راجعون

کس کے سر جائے گا یہ سارا خون؟ یہ سارے قتل؟ کیوں ان لوگوں کو خدا کا خوف نہیں؟
 

امن ایمان

محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب۔۔؟ میں ٹھیک ہوں۔۔لیکن آتے ساتھ ہی اتنی افسوس ناک خبر سننے کو مل گئی۔۔۔۔:(
 

تیلے شاہ

محفلین
ویسے اتنی جلدی آنے کی کیا پڑی تھی
اب گئی تھیں تو کچھ دن آرام کرلیتیں
ابھی تو ہم نے پورا سوگ بھی نہیں منایا تھا۔
:?
لیکن چلیں آگئی ہیں تو
Wellcome Back
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top