کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہماری طرف تو حالات تھیک ہیں لیکن کچھ علاقوں میں کافی خراب ہیں ۔۔ :( اللہ ہی بہتر کرنے والا ہے ۔۔ ہم دعا ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔ :(
 

پاکستانی

محفلین
سچی بات ہے، اللہ رحم کرے
praying.gif
ورنہ ہمارے لیڈروں نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
محب کے علاوہ دو عدد مخفی ہیں، ایک تو ضبط ہوں گے، میرا اندازہ ہے، دوسرے کا نہیں پتہ
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب حسبِ معمول میں، کھانے کے وقفے میں۔

میرے بعد شاہ جی کہ ان کے بھی وقت کم ہی ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو میں نے لکھا ہے کہ کھانے کے وقفے میں نہ کہ کھانے میں :wink:

تو اچھا ہے ناں سیب کھائیں اور جان بنائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اچھا ہے ناں۔
جان کی جان، خوراک کی خوراک اور کھانے پکانےکی چھٹی الگ سے، لیکن کھانا آپ تو نہیں بناتے وہ تو قیصرانی بناتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top