کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
باجو حجاب تو عرصہ سے محفل سے غائب ہیں۔ کیسی ہیں؟ انہیں پیغام دیں کہ کبھی محفل میں بھی آ جایا کریں۔ اور کچھ نہیں تو رمضان میں کسی نئی ڈش کی ترکیب ہی لکھ جائیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو حجاب تو عرصہ سے محفل سے غائب ہیں۔ کیسی ہیں؟ انہیں پیغام دیں کہ کبھی محفل میں بھی آ جایا کریں۔ اور کچھ نہیں تو رمضان میں کسی نئی ڈش کی ترکیب ہی لکھ جائیں۔



جناب ، حجاب بلکل ٹھیک ٹھاک ہے ، محفل پے نہیں آتیں یہ لوگ ، مگر م س ن پے ہر دوسرے تیسرے دن پائیں جاتیں ہیں :battingeyelashes: آج میں جب آن ہوئی تو حجاب بھی تھی ،اور عمار بھی موجود تا ،
میں نا بھی م س ن پے جاؤں تو ای میل کھولتی ہوں تو انکے میسنجر نوٹ پڑھکے مجھے پتا ہوتا ہے آج کون کون آنلائن ہے ۔ :tongue:
انکے نوٹ بدلتے رہتے ہیں ۔۔یہ سب کی سب م س ن پے پائے جاتے ہیں :party:
میں بھی اگر نا آؤں تو یہاں تو سناٹا ہوجائے الو بولیں گے ۔ :battingeyelashes:
 

جیہ

لائبریرین
ہاں ہاں ، تم نہ ہوئے شیر ہوئے:laughing:

صدیق اب والدہ صاحبہ کی طبیعت کیسی ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
آج اچھا لگا بہت عرصے بعد عمار ،حجاب ،آپ اور میں نے چیٹ کی :battingeyelashes: بس سارہ کی کمی باقی رہی :(
عمار سے کہنا باجو کہہ رہی ہیں آکر یہاں دو چار منٹ ہم سبکو بھی دے جایا کرے ۔
:battingeyelashes:

شکریہ باجو۔
سارہ کے لیے لگتا ہے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کرنا پڑے گا:rolleyes:

باقی عمار اتفاق سے اسی دن آن لائن نظر آگیا تھا۔
ورنہ وہ بھی غائب ہی رہتا ہے آج کل۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top