کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ابھی کہاں‌۔
چکر لگانے میں تو پورا راؤنڈ گھومنا ہوتا ہے نہ۔
ابھی وہ راؤنڈ مکمل نہیں ہوا:grin:
تو پہلے ٹھیک سے راؤنڈ تو مارلوں:party:
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ظفر بھائی

کہاں رہے اتنا عرصہ؟ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دوبارہ دیکھ کر۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
میر حاصری بھی لگائیں میں سالوں سے غیر حاصر تھا اللہ کا شکر ہے نام نہیں کٹا

وعلیکم السلام۔
کہیے کیسے مزاج ہیں جناب کے۔

آپ اور میں غالباً آگے پیچھے ہی محفل میں رجسٹر ہوئے تھے۔
اور شروع شروع میں تو آپ کافی فعال تھے۔
پھر کہاں غائب ہوگئے تھے آپ۔
 

زین

لائبریرین
بس موڈ‌ کچھ خراب تھا آج جاکر کچھ ٹھیک ہوا ہے ۔
اللہ پاک کا شکر ہے خالہ کی طبیعت روز بروز بہتر ہورہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top