کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
ہم دفتر میں ہیں بھئی دفاع سے غافل ہو کر ملک کبھی چل سکا ہے کوئی۔ہاٹ لائن موبائل فون وائرلیس فیکس ای میل ٹیلی فون سب کھلے ہین ہمارے
 

dxbgraphics

محفلین
میں آتا ہوں تو محفل میں پھاند کر ٹپک کر ۔ دھمک کر لیکن آج تک یاد نہیں کیسے خروج کیا پتہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کسی اچھے سے صابن سے نہا کر صفائی پیش کرتے ہیں۔ لیکن تمہارے ہاں تو سردی ہے تم تو چھ چھ ماہ نہاتے ہی نہیں ہو گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top