میں چوری چھپے جا دھمکا تھا خواتین کارنر میں جاسوسی کرنے ابھی محفل پر دوبارہ آدھمکا ہوں
وعلیکم السلام
آپ سنائیے آپ کیسے ہیں۔
ویسے راجہ ہوتے ہوئے تو اچھے ہی ہونگے۔

فہیم کہاں ہو۔ اگر میسنجر پے آئے تو مجھے ایک مسڈ کال کرنا ، مجھے کچھ پوچھنا ہے ۔![]()
جی ابھی میسنجر پر ہی ہوں۔
کس بات کی جاسوسیُ ؟
وعلیکم السلام
آپ سنائیے آپ کیسے ہیں۔
ویسے راجہ ہوتے ہوئے تو اچھے ہی ہونگے۔
اس وقت تو لگتا ہے میں اکیلا ہی ٹامک ٹوئیاں مار رہا ہوں۔

سلام باجو!
یہی تو پتہ کرنا ہے کہ کیا باتیں ہوتی ہیں۔سنا ہے خواتین کارنر سے بھی جاسوس بھیجے جاتے ہیں
اور کس کی جاسوسی ُ ؟

یہ ٹائم میرا بھی ہوتا ہے مگر میں ٹامک ٹوئیاں نہیں ماررہی![]()
یہ لیں باجو تو آج یہاں آئی ہوئی ہیں۔
باجو سوموار کو میری پھر دعوت ہے افطاری کی۔ لیکن آپ اتنی جلدی تو تیار نہیں ہو سکیں گی۔ اس لیے میں اکیلا ہی چلا جاؤں گا۔
آپ آتے ہوئے میرے لئے کچھ لے آئیے گا
میں یہی پے کھا پی لوں گی ۔لیکن اس وقت تو یہاں سناٹا سا طاری ہے۔
میں تو اتفاق سے اس وقت موجود ہوں کہ صبح سنڈے ہے۔
بس سارہ کی کمی باقی رہی 