کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
صدیق بھائی کیسے ہیں‌آپ ؟


ملائکہ !
میں بھی چلتا ہوں
شب بخیر ، اللہ حافظ
 

تیشہ

محفلین
ابھی جو آن لائن ہوگا وہی آئے گا ۔۔



آؤ جی ۔جی آیاں نوں :party:
ست بسماللہ ۔۔ لگتا ہے آج بجلی نہیں گئی ہوئی تھی ۔ ۔ جو آنے کا موقع مل گیا :chatterbox: کیسے ہو ؟ کدھر ہو؟ کیوں ہو؟ کب کے ہو؟
چھوٹو کو ڈھیر سارا پیار دینا ۔ ۔۔ ۔۔عید پے ملتے ہیں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
آج جمعہ ہے، ستمبر کی 4 اور رمضان کی 14 تاریخ ہے، دوسرے ملکوں میں 13 بھی ہو سکتی ہے۔ اور وقت ہوا ہے دن کے 12 بجکر 45 منٹ۔ خبریں ختم ہوئیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top