ملائکہ
محفلین
موڈ ٹھیک ہی ہے تو یہاںگپ شپ لگارہا ہوں
مجھے پتہ ہی نہیں تھا
چچا جی کہاں چلے گئےموڈ ٹھیک ہی ہے تو یہاںگپ شپ لگارہا ہوں
چچا جی کہاں چلے گئےکیا پتہ نہیں تھا ؟
وہ افطاری کے بعد چائے پینے چلے گئے ہیں
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے
ابھی جو آن لائن ہوگا وہی آئے گا ۔۔
کیسے ہو ؟ کدھر ہو؟ کیوں ہو؟ کب کے ہو؟
تو شمشاد بھائی کو بھی رخصت کردینا چاہئے
السلام علیکم
میں بھی ایک چکر مارجاتا ہوں۔
پھر کاموں میں لگوں۔