کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے یار پتا نہیں کیسے کیسے عالی ظرف لوگوں کے بھیجے ہوئے سائیکو کیس بھی یہاں پہنچ جاتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بھائی عبداللہ، جنگ اور میں۔ :hypnotized:
میں تو مسکین سا آدمی ہوں بھائی، جہاں لڑائی نظر آتی ہے، وہاں سے دوڑ لگا دیتا ہوں۔ :notlistening:
 

فہیم

لائبریرین
ویسے یار پتا نہیں کیسے کیسے عالی ظرف لوگوں کے بھیجے ہوئے سائیکو کیس بھی یہاں پہنچ جاتے ہیں۔

نبیل بھائی ہمارے ہوتے ہوئے آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں۔
بس آپ بے فکری سے اپنے کام کرتے رہیں۔
ایسے کیسوں کے لیے آپ ہمیں یاد کرلیا کریں:)
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top