کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگر تو محفل کے اصولوں کا احترام کریں گی تو ٹھیک ہے، اور اگر کوئی ایجنڈا لیکر آئی ہیں تو وہی انجام ہو گا جو پہلے ہوا تھا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
نہں بیٹی، ہم بھی ماہر نفسیات ہیں۔ یہاں کسی ممبر کی پہلی پوسٹ سے ہی جان جاتے ہیں کہ وہ یہاں کتنی دیر ٹھہر سکتا ہے۔ :)
 
فہیم

میری پہلی پوسٹ سے کیا جانا تھا آپ نے:rolleyes:

ویسے مجھے میری پہلی پوسٹ مل کر نہیں دیتی اب۔
شاید وی بلیٹن پر منتقلی کے دوران اس کا کام تمام ہوگیا ہو۔
 
تمہاری پہلی پوسٹ سے کم از کم یہ تو ہرگز نہیں پتا چلتا تھا کہ تم ایک جاسوس نکلو گے۔ ;)
 
سیدہ شگفتہ

فہیم کی پہلی پوسٹ تو یاد نہیں کہ کون سی تھی لیکن فہیم کی کچھ کارگذاریوں پر زکریا بھائی کا لائبریری میں ایکشن لینا یاد آ گیا ہے :happy:

لو بھئی فہیم، کچھ فائلیں تمہاری بھی کھل رہی ہیں یہاں۔ :biggrin:

ویسے اس ایکشن کے لیے یہی کہوں گا کہ بچے کے ساتھ ظلم ہوا تھا:noxxx:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لو بھئی فہیم، کچھ فائلیں تمہاری بھی کھل رہی ہیں یہاں۔ :biggrin:

"کچھ" سے زیادہ کہیے نبیل بھائی :happy:

مزے کی بات تو یہ ہے کہ سیکرٹ فائلز کے نام پر فہیم نے اپنی دکان جما رکھی ہے یہاں ورنہ اکثر اصل سیکرٹ فائلز کا تو فہیم کو خود بھی کچھ نہیں پتہ ہوتا :biggrin:
 
زین

لائبریرین
الحمداللہ ، بہتر ہے ، ابھی کچھ دیر کے لئے آفس آیا تھا تو سوچا محفل میں‌ بھی حاضری لگا لوں
آپ کیسی ہیں؟
 
فہیم

لائبریرین

"کچھ" سے زیادہ کہیے نبیل بھائی :happy:

مزے کی بات تو یہ ہے کہ سیکرٹ فائلز کے نام پر فہیم نے اپنی دکان جما رکھی ہے یہاں ورنہ اکثر اصل سیکرٹ فائلز کا تو فہیم کو خود بھی کچھ نہیں پتہ ہوتا :biggrin:

اصل سیکرٹ فائلز:rolleyes:
ویسے ہم نے کبھی ایسی فائلز کا معلوم کرنے کوشش کی ہی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top