کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم والا دھاگہ میں نے اسلامی زمرے سے نکال کر روز مرہ کے معمولات میں شامل کر دیا ہے۔

تا کہ درود پڑھنا روز مرہ کا معمول بنا لیں۔
 

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام
ساتھ میں کیا لائی ہو؟ کنجوس

کنجوس کس کو بولا ہے:chatterbox: :chatterbox:

میں تو کچھ نہیں لائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کیا لائے ہو:rolleyes:

اور جو بھی تصویر لگائی تھی ابھی لگاؤ میں نے دیکھنی ہے کل تو میں نے نہیں دیکھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی سے لگاؤ:notlistening:
 

زین

لائبریرین
یہ تو جنہوں نے قتل کیا ان سے پوچھیں ، اب تو کوئی بھی محفوظ‌ نہیں
ایک ہفتہ پہلے خضدار ریزیڈنشل کالج کے وائس پرنسپل کو قتل کیا گیا۔
 

زین

لائبریرین
کنجوس کس کو بولا ہے:chatterbox: :chatterbox:

میں تو کچھ نہیں لائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کیا لائے ہو:rolleyes:

اور جو بھی تصویر لگائی تھی ابھی لگاؤ میں نے دیکھنی ہے کل تو میں نے نہیں دیکھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی سے لگاؤ:notlistening:
تم کو اور کس کو :chatterbox: :grin:
میں پسٹل اور گولیاں :devil:

وہ ڈیلیٹ‌کردی میں نے ، پھر کبھی کوئی تصویر لی تو لگادونگا :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top