کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
نہیں صرف باتیں کرنی ھیں جو میرے لئے تو مشکل کام ہے ہاں آپ کے لئے بہت آسان ہے
 

زین

لائبریرین
تو وہاں کیا کیا؟ یہ بھی تو لکھنا تھا ناں۔

کیا کسی جھیل میں غوطے لگائے تھے؟

سوری شمشاد بھائی یہاں اچانک باہر جانا پڑا۔ پھر تین بندے قتل کردیئے گئے:(

نہیں جھیل تو مستونگ میں‌کوئی نہیں‌ہے ، صرف کوئٹہ میں‌ایک جھیل ہے ۔ ہاں تالاب بہت ہیں لیکن مجھے تیرنا نہیں آتا :( :noxxx:
 

خوشی

محفلین
یکسانیت کو ختم کرنا تو انسان کے اپنے ہاتھ ہوتا ہے ، اچھی حس مزاح رکھنے والے کسی انسان سے بات چیت کریں بوریت دور ہو جائے گی اب میرا انتخاب مت کر لیجئے گا بات چیت کے لئے ، بوریت دگنی ہو جائے گی ورنہ
 

شمشاد

لائبریرین
سوری شمشاد بھائی یہاں اچانک باہر جانا پڑا۔ پھر تین بندے قتل کردیئے گئے:(

نہیں جھیل تو مستونگ میں‌کوئی نہیں‌ہے ، صرف کوئٹہ میں‌ایک جھیل ہے ۔ ہاں تالاب بہت ہیں لیکن مجھے تیرنا نہیں آتا :( :noxxx:

یہ تو اچھی خبر نہیں ہے۔

یہ پپو والا اوتار کیوں بدل دیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top