کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
دیکھنے اک شوق۔ام ایسا کریں نور جہاں‌کی جوانی کی فوٹو دیکھ لیں ۔۔میں بس ویسی ہی ہوں‌:rollingonthefloor:۔۔آپ پاکستان میں رہ کر غریب ہیں جبکہ میں‌نے سنا تھا جو پاکستان سے باہر ہوتے ہین وہ غریب الوطن ہوتے ہیں :grin:



شمشاد بھائی خواتیں صرف لڑتی نہیں آپس میں‌موقع محل دیکھ کر کبھی کبھی اتحاد بھی کر لیتی ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

نور جہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ کون بھلا۔۔۔؟:grin:

آجکل پاکستان میں رہنے والےبھی سب غریب ہی ہیں بچارے حالات دیکھے ہیں نا یہاں کے۔۔۔۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسی ہو جیہ اور گبین کیسا ہے؟ ساری محفل تمہیں مس کر رہی تھی اور تمہارے لیے دعاگو تھی۔

شکر ہے تمہاری خیریت کی اطلاع تو ملی۔

اللہ سے دعا ہے کہ سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
 

نایاب

لائبریرین
شمشاد بھائی السلام علیکم

اسلام آباد سے مخاطب ہون

السلام علیکم
محترمہ جیہ بہنا
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ سب کو آمین
الحمدللہ
آپ کی خیریت کی اطلاع مل گئی ۔
ویسے تو محترم باباجانی نے بھی
آپ کے خیریت سے ہونے کی اطلاع دی تھی ۔
اللہ تعالی آپ سب کو اور اہلیان سوات کو اپنی پناہ میں رکھے آمین
نایاب
 

فہیم

لائبریرین
آپ کہتے ہیں تو چلائے لیتے ہیں۔
بتائیے کہ کیا چکر چلایا جائے۔





























کہیں تو آپ کی دوسری شادی کے لیے کوئی چکر چلائیں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو آپ بتائیے کہ کون سے تیر چلنے کے امکانات ہیں۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ دونوں طرف سے تیر چل رہے ہوں اور درمیان میں آپ کبھی اِدھر تو کبھی اُدھر بھاگتے پھررہے ہوں:p
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بہت مصروف ہیں یہ۔ صرف دو الفاظ لکھنے کی فرصت ملی تھی انہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top