کون ہے جو محفل میں آیا(34)

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔
کام بالکل ٹھیک ٹھاک
میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔

تم سناؤ کوئی نئی تازہ۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممممممممم یہ رہی میری صبح سویرے کی ھاضری ۔باقی دن کی میں کچھ دے دلا کر لگوا لوں گی
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تم دونوں لڑ کیوں کو اور کوئی کام نہیں صبح صبح، کہ سو کر اٹھیں اور سیدھا محفل میں آ گئیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top