کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیری کا شربت یا فالسے کا شربت، یہ تو گرمیوں میں بہت ہی مفید ہوتا ہے کیونکہ ان کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی اور باقی سب کیسے ہیں؟‌
آنے کا ارادہ تو نہیں‌تھا لیکن آنا پڑا
 
موسم کا نہ پوچھیں شمشاد بھائی لگتا ہے کہ عرب ممالک کی گرمی سیز و تفریح کےلئے اس ساحلی مقام پر آئی ہے

یا

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قوم کے اعمال پر یا پھر ہو سکتا ہے کہ زرداری صاحب کے دورہ امریکہ و دیگر قدرت کچھ زیادہ خوش نہیں ہے ;)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تم تم ہو، زین زین ہے، دونوں اپنی اپنی جگہ بہت صحیح ہو۔

ویسے یہ فاروق بھائی اور زینو چاچی کہاں رہ گئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top