کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
شکریہ بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی میں نے کان پکڑ لیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔


وعلیکم السلام زہرا کیسی ہیں کہاں‌ہوتی ہیں ؟نظر ہی نہیں اتیں
 

زھرا علوی

محفلین
میں بلکل ٹھیک ہوں زینب آپ سناؤ۔۔۔:)

غائب تو تھی کچھ مصروفیت کی وجہ سے مگر امید ہے اب نظر آتی رہوں گی۔۔۔:)
 

زینب

محفلین
اچھا آپ نظر آتی رہیں گی زہرا پھر میرا پوچھا کیجئے گا کہ یہ زینب کہاں‌غائب ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
ہاں نا میں اب غائب ہونے کا پکا پکا پروگرام بنا چکی ہوں تاکہ دوستوں کو موقعہ دیا جائے مس کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہہاہا
 

زھرا علوی

محفلین
اچھا تو آزمائش مقصود ہے دوستوں کی۔۔۔مگر یہ پلان تھوڑا موقوف کر لیں میری خاطر ذرا اچھی جان پہچان ہو لینے دیں پھر مس کرنے کا مزا بھی آئے گا۔۔۔۔ :)
 

زینب

محفلین
ہاہاہا 20 دن دیے آپ کو جان پہچان کے لیے ۔۔۔۔ہاہاہاہا جان لیں اور اگر کہتی ہین تو مجھے دیکھ کر پہچان بھی لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ پاکستان میں ہوتی ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں ہوتی ہیں یا پاکستان سے باہر، تمہیں ان سے ادھار ملنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔ :noxxx:
 

زھرا علوی

محفلین
واہ اتنے دن تو بہت کافی ہیں ہو جائے گا کام۔۔
دیکھنے کا بہت شوق ہے مگر میں دیکھوں کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟:(

میں جناب پاکستان میں ہی ہوتی ہوں اور مجھ غریب نے کہاں جانا ہے۔۔۔۔۔:rolleyes:
 

زینب

محفلین
پاکستان میں ہوتی ہیں یا پاکستان سے باہر، تمہیں ان سے ادھار ملنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔ :noxxx:

کمال ہے پ اجی پاکستان میں ہوتی ہین پھر تو زیادہ چانس ہے ادھار ملنے کا۔، اور واپس کرنے کا بھی کوئی ڈر نہیں میں نے ادھار لے کر ملک سے فرار جو ہو جانا ہے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
واہ اتنے دن تو بہت کافی ہیں ہو جائے گا کام۔۔
دیکھنے کا بہت شوق ہے مگر میں دیکھوں کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟:(

میں جناب پاکستان میں ہی ہوتی ہوں اور مجھ غریب نے کہاں جانا ہے۔۔۔۔۔:rolleyes:
دیکھنے اک شوق۔ام ایسا کریں نور جہاں‌کی جوانی کی فوٹو دیکھ لیں ۔۔میں بس ویسی ہی ہوں‌:rollingonthefloor:۔۔آپ پاکستان میں رہ کر غریب ہیں جبکہ میں‌نے سنا تھا جو پاکستان سے باہر ہوتے ہین وہ غریب الوطن ہوتے ہیں :grin:

شمشاد بھائی 20 دن کے بعد چانس بن بھی سکتا ہے۔۔۔:)

شمشاد بھائی خواتیں صرف لڑتی نہیں آپس میں‌موقع محل دیکھ کر کبھی کبھی اتحاد بھی کر لیتی ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top