کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
مغل بھائی بھی میرے طرفدار ہیں۔ ثبوت کے طور پر الف بے والے دھاگے میں مغل بھائی کا مراسلہ دیکھئے جو انہوں‌نے ابھی ارسال کیاہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
زین الیکشن میں کھڑا ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کے لیئے تو پہلے بی اے کرنا پڑتا ہے ۔۔۔:idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ اب بی اے کی شرط ختم ہو چکی ہے۔

زرداری نے صدر بننے سے پہلے یہی تو کام کیا تھا۔
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی ظہیر تو میرے پاس ہی ہے عبداللہ ابھی تو آن لائن تھا پتہ نہیں اب چلا نہ گیا ہو !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top