کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے میری ڈانٹ سے پہلے ہی چلی گئی۔

اور یہ زونی تمہاری آنٹی نہیں ہیں۔ ایسا نہ ہو تم پر ان کا عتاب نازل ہو جائے۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

اور میں حاضر ہوگیا۔
ہماری طرف لائٹ کے بہت پنگے چل رہے تھے۔ اس لیے حاضر ہونے سے قاصر تھا۔
اب جاکر لائٹ ٹھیک ہوئی ہے۔ اور میں نے فوراً محفل کی جانب دوڑ لگائی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top