کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی آیا تھا، چائے کا ایک کپ پیا ہے اور اب پھر جا رہا ہوں۔
صبح سے لیکر اب تک اپنی ڈیوٹی پر تھا اور اب ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
:worried: یہ فاطمہ کہاں گئی؟ ہے کسی کو اسکی خبر۔؟

فہیم ۔؟ ؟
بھانجے ۔؟

کسی کو اسکا اتا پتا ۔؟
 

تیشہ

محفلین
نہیں مجھے تو کچھ اور ہی لگتا ہے :chatterbox: فاطمہ آتی تو ہے تھریڈ ، رپلائی کے نیچے اسکا ' شکریہ '' کے نیچے اسکا نام تو نظر آتا ہے مگر یہ خود سامنے پہلے کے جیسی یہاں بولتی لکھتی ہوئی نظر نہیں آرہی کافی عرصہ ہوا :worried:
 

زینب

محفلین
السلام علیکممممممممممممم کیا حال چال ہیں جی ہم بھی چھٹی کے بعد حاضر ہیں
 

زین

لائبریرین
مجھے بھی فاطمہ کی فکر ہورہی ہے ، میں نے زپ کیا تھا لیکن ابھی تک اس کا جواب بھی نہیں آیا
 

زین

لائبریرین
بھائی ذاتی پیغام تو ای میل پر بھی مل جاتا ہے ۔ آپ کہتے ہیں تو ای میل بھی بھیج دیتا ہوں ۔

ویسے میں نے کل بھی اطلاع تھی آج پھر بتارہا ہوں کہ میں بھی کچھ دن غیر حاضر رہ سکتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے؟ بہت سے اراکین غیر حاضر ہوتے جا رہے ہیں۔ فہیم بھی دو دن سے غیر حاضر ہیں۔
 

زین

لائبریرین
بس کچھ مسئلے ہیں ، فہیم بھائی کا رات کو بھول آگیا آج پوچھتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
آج زینب بھی بس چند منٹوں کے لیے آئی تھی، فاطمہ غائب۔ زین غائب ہونے کے قریب، فہیم غائیب، عمار غائیب
 

زین

لائبریرین
لفظوں کی کنجوس ( یہ میں نہیں کہہ رہا، شمشاد بھائی کہتے ہیں‌)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top