کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں اور وہ آج بھی نظر نہیں آئی۔

باجو کسی طرح جیہ کا اتہ پتہ معلوم کر کے بتائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

سرمد خان صاحب اردو محفل میں میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔

اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی ضرور سر

میرا نام سرمد علی خان ہے، پاکستان سے ہوں، آج ہی محفل کو جوائن کیا ہے

بھائی جی اردو محفل میں " سر " کی گنجائش نہیں ہے۔ سب دوست ہیں، بھائی ہیں۔

میرا مطلب تھا "تعارف" کے زمرے میں اپنے تعارف کا دھاگہ کھولیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے خان صاحب اردو محفل کے مختلف زمرے ہیں، مختلف دھاگے ہیں، ان میں جائیں، اپنی آراء دیں۔ بات چیت خود بخود شروع ہو جائے گی۔
 
علی ذاکر

محفلین
بھائ جی بات چیت کرنے کے لیئے جان پہچان کی ضرورت نہیں ہوتی باقی آپ کا تعارف ذرا مختصر ہے ذرا تھوڑی ؤضاحت کر دیں یا شمشاد بھائ آپ اپنا نیا انٹرویو والا حربہ استعمال کریں !

مع السلام
 
ارے خان صاحب اردو محفل کے مختلف زمرے ہیں، مختلف دھاگے ہیں، ان میں جائیں، اپنی آراء دیں۔ بات چیت خود بخود شروع ہو جائے گی۔

ہمیں جتنی اردو آتی ہے اس کی مدد سے فورم کو اتنی سی دیر میں جہاں تک سمجھا ہے کام چلا رہے ہیں مگر دیگر تھریڈز میں 25 پوسٹس کی شرط آڑے آرہی ہے خیر جی اللہ مالک ہے

ویسے بے تکلفی سے بات کرنے کا شکریہ :)
 
شمشاد

لائبریرین
خان صاحب یہ ایک انتظامی مجبوری ہے کہ بعض زمروں میں 25 پیغامات کی شرط رکھی ہوئی ہے۔

آپ اردو محفل میں ادھر ادھر گھومیں، اتنے میں آپ کو محفل کو سمجھنے میں بھی کچھ کچھ آسانی ہو جائے گی اور آپ کی مراسلوں کی تعداد بھی پوری ہو جائے گی۔
 
گھوم پھر ہی رہا ہوں جناب اس لئے تو آپ کو تنگ کر رہا ہوں بار بار :party:
 
زینب

محفلین
نہیں۔۔میں‌کھولوں گی ،۔۔۔۔۔۔۔علی ہاتھ لگا کر تو دیکھے میں نے گھڈاسا لے کر آجانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شکریہ شمشاد صاحب ! ویسے یہ گنڈاسے ابھی یہاں چلتے ہیں ؟

پاکستان میں تو اب ترقیاں بم اور توپ تک جا پہنچی ہیں ! خیر سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top