کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام علی بھائی

اور یہ بھتیجی اور زین میں ہر وقت جنگ کیوں چھڑی رہتی ہے؟ ارے بھئی آپس میں صلح کر لو۔
 

ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام علی بھائی

اور یہ بھتیجی اور زین میں ہر وقت جنگ کیوں چھڑی رہتی ہے؟ ارے بھئی آپس میں صلح کر لو۔

یہ آپ زین کو بولیں میں نے تو آج تک کچھ کہا ہی نہیں:battingeyelashes:

کیسی ہو ملائکہ ؟

بھائ جی یہ فاطمہ کدھر ہے وہ آجکل نظر نہیں‌آتی ؟

مع السلام

میں تو اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں بھائی:)
 

زینب

محفلین
خبر دار کون دے رہا ے میرے بھائی زین کو دھمکی۔۔۔۔جس نے زین کو دھمکی دی اس کے لیے اچھا نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔(سوری شمشاد بھائی)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو آ گئی زین کی خدائی فوجدار۔

تو اس کو بھی کہو ناں کہ میری بھتیجی سے ہر وقت پنگا نہ لیا کرے۔
 

زین

لائبریرین
وہ تو مجھے پہلے بھی پتہ تھا کہ آپ کی بھتیجی سنجیدہ نہیں‌ہے یعنی غیر سنجیدہ لڑکی ہے :grin:
 

زین

لائبریرین

سارہ خان

محفلین
شریفوں والا نہیں فرشتوں والا نام ہے اس کا ۔۔ تم شیطانوں والی باتیں مت کرو ۔۔ اب شمشاد بھائی کا ڈنڈا سچ میں تمہارے سر پر پڑ جانا ہے ۔۔۔:rolleyes::battingeyelashes:
 

ملائکہ

محفلین
ہمیں بھی پتا ہے اس کا نام سنجیدہ نہیں ملائکہ ہے ۔۔۔:tongue:

نام تو بڑا پیارا اور شریفوں والا ہے اس کا لیکن ..............:grin: :noxxx:


:devil:
:grin:

سارا جی کو تو بتایا بھی تھا مگر انھیں یاد ہی نہیں ہوگا پتہ ہے مجھے:rolleyes: ملائکہ میرا نک ہے نام نہیں ہے

اب آپ لوگوں نے یہ سمجھا نا تو میں نے نک تبدیل کرکے اپنا نام کنول ہی نک کی جگہ رکھ لینا ہے ابھی نئی نئی تصویر بھی تو بدلی ہے پیاری سی بلی کی:lovestruck:
 

سارہ خان

محفلین
ملائکہ یاد تھا مجھے۔ کہ تم کنول کا پھول ہو ۔۔ :)پر یہاں کے نک کے حوالے سے ہی کہا تھا :)

بلی کی تصویر کے ساتھ تو کوئی بلیوں والا نام ہونا چاہیئے مانو وانو ۔۔۔:tongue:

اور پیپر کیسے ہو رہے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top