کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام میرے بھائی۔ میں نے کہاں جانا ہے۔۔۔ یہیں تو ہوں۔۔۔ آپ بتایئے، کیا کیا مصروفیات پالی ہوئی ہیں؟ کام ٹھیک چل رہا ہے؟
 

زین

لائبریرین
آیا کریں نا محفل میں جب بھی موقع ملتا ہے ،اچھا لگتا ہے ۔

جی مصروفیات کچھ بڑھ گئی ہیں‌۔ کام الحمداللہ ٹھیک چل رہا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام عمار

کیسے ہیں؟ اور محفل میں کیوں نہیں آ رہے، ناراضگی ہے کوئی؟
 
ٹھیک ہوں شمشاد بھائی جان۔ محفل میں نہ آنے کی وجہ تھوڑی بہت وجہ مصروفیت بھی ہے اور کچھ یہ کہ جی نہیں کرتا۔ :(
آج کل امتحانات چل رہے ہیں۔ آپ سنائیں، کیسے ہیں؟
 

ملائکہ

محفلین
اچھا اب ایسی شکل نہ بنائو، اچھی نہیں لگتی

میں تم سے بات نہیں کررہی بھاگو یہاں سے:notlistening:

ملائکہ! کیا حال ہیں؟ کتنے پرچے ہوگئے اور کیسے ہوئے؟

میرے حال تو بہت اچھے ہیں بھائی :rolleyes:

4 پیپر ہوگئے ہیں اور 2 رہتے ہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top