کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ خوب رونق ہے۔

شاہ جی زینب کی بات چھوڑیں، اس کا کوئی کام کبھی سیدھا بھی ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہوں۔

باقی بھی آتے جائیں اور زین کو بتاتے جائیں تا کہ وہ اخبار میں چھاپ سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی اب فاطمہ کی طرح تمہارا بھی موڈ آف رہنے لگا۔ اگر آف ہے تو آن کیوں نہیں کر لیتے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top