کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔
اور میں‌ کب غائب ہوں بھئی۔
میں‌ تو یہیں ہوتا ہوں‌‌ غائب تو آج کل تم ہی چل رہے ہو۔
 

زین

لائبریرین
کچھ خاص‌نہیں شمشاد بھائی ، بس پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر نے اپنے پارٹی عہدے اور سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔
 

زینب

محفلین
کوئی رشوت دے خالہ کو تو ہو سکتا ہے مان بھی جایئں۔۔۔۔۔کہیں آپ بھی تو کسی خالہ کے گھر کے چکروں میں‌نہیں ہیں سلیمان؟
 

شمشاد

لائبریرین
زین کی خالہ اتنے ڈھیر سارے دن زین کے گھر رہ کر گئی ہیں۔ لگتا ہے اس نے موقع گنوا دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top