کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

ہاہاہا

میں اور برکت :eek: :grin: (میں حیران زیادہ ہوں اس بات پر یا خوش زیادہ)

یہیں ہوں بس پڑھ لیتی ہوں خاموشی سے بولنا کم کیا ہوا ہے آجکل یہاں
 

تعبیر

محفلین

زینب

محفلین
السلام علیکم

ہاہاہا

میں اور برکت :eek: :grin: (میں حیران زیادہ ہوں اس بات پر یا خوش زیادہ)

یہیں ہوں بس پڑھ لیتی ہوں خاموشی سے بولنا کم کیا ہوا ہے آجکل یہاں

اللہ‌خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ نے چپ اک روزہ کیوں رکھ لیا ہے ۔خیر تو ہے نا:eek:
 

زینب

محفلین
یہ دیکھیں وہ بھی تعبیر سسٹر نے کر دکھایا۔اب تو کوئی کام لسٹ میں نہیں بچا جو خواتین نا کر سکیئں
 

زینب

محفلین
جھوٹ جھوٹ تیلے بھائی دانت مت نکالیں مں نہیں پوچھتی۔۔۔۔ایک طرف کو گھوما کے دیکھیں نا ٹائیٹ ہو تو دوسری طرف کسی کے چاچے کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top