شمشاد نے کہا:یہ لیں میں آ گیا ہوں۔
ذرا ادھر ادھر چہل قلمی کر رہا تھا
اب دھنک کو دعوت ہے کہ آ کر رنگ بکھیریں۔
اتنے آسان مضامین ہیں اور پھر بھی کہانی افسوسناک ہے ۔۔راہبر نے کہا:آہ ہ ہ ہ ہ!!! اس انٹرمیڈیٹ کی کہانی بڑی افسوسناک ہے۔۔۔ کیا یاد دلادیا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال! اردو جو اچھی ہے وہ صرف اس لئے اچھی ہے کہ میرے ابو ذرا علمی ذوق رکھتے ہیں اور ان کا یہ شوق مجھ میں بھی سرایت کرگیا۔۔۔ سو بچپن سے اتنی کتابیں پڑھتا آرہا ہوں کہ اب اردو تو بہتر ہونی ہے۔۔۔
ویسے انٹرمیڈیٹ میں میرے مضامین یہ ہیں:
لازمی: اردو، انگریزی، تعلیمات اسلامی
اختیاری: جغرافیہ، مدنیات (شہریت)، اسلامک اسٹڈیز
اچھا۔۔۔ اب میں دے رہا ہوں آپ کو دعوت۔۔۔ تاکہ آپ شکوہ نہ کریں۔۔۔ بہرحال! آنا نہ آنا آپ کی مرضی پر ہے۔