کون ہے جو محفل میں آیا 3

شمشاد

لائبریرین
شکریہ عمار بھائی، شکریہ پاکستانی بھائی

ابھی تو تھکاوٹ بہت ہے۔ کل تک ہی اترے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
ساؤتھ افریقا تو ڈیڑھ سو بھی نہیں بنا پایا۔ آسٹریلیہ ار سری لنکا کے فائنل کی ہی امید ہے۔
کیوں منصور؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی، خوش آمدید!
خیریت سے ہیں؟ سفر کیسا گذرا؟ سب خیریت رہی ناں ۔ بھابھی کیسی ہیں بھابھی کو سلام مجھے اتنی خوشی ہوئی آپ سے اور بھابھی سے بات کر کے !
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
بہت شکریہ آپ کا۔ ہم خیریت سے ہیں اور سفر بھی بہت اچھا گزرا۔ آج دوپہر سے پہلے گھر پہنچ گئے تھے۔

آپ کی بھابھی آپ کو سلام کہہ رہی ہیں۔
 

حجاب

محفلین
بہت اچھے شگفتہ آپ نے میری بات پر عمل کر لیا،خیال رکھیں کہ سب کو وہ اسٹائل پسند آئے :wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top