کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
اچھا جی
ویسے یہ تیلے شاہ صاحب کون ہیں
راہبر جی لگتا ہیں حاضری دیں گے

تازی تازی شادی ہوئی ہے تو اس کا مطلب ہے انسانوں سے ہی ہیں، ویسے شمشاد بھائی کے زیادہ قریب ہیں مزید تعارف وہیں کرائیں گے۔
“جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
باغ تو سارا جانے ہے۔“
:wink:
 

پاکستانی

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
اچھا جی
ویسے یہ تیلے شاہ صاحب کون ہیں
راہبر جی لگتا ہیں حاضری دیں گے

تازی تازی شادی ہوئی ہے تو اس کا مطلب ہے انسانوں سے ہی ہیں، ویسے شمشاد بھائی کے زیادہ قریب ہیں مزید تعارف وہیں کرائیں گے۔
“جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
باغ تو سارا جانے ہے۔“
:wink:

ارے آپ اتنی جلدی آ گئے ۔۔۔ خیریت
اگر گُل ہی جان لیتا تو گَل ہی ختم، یہ سارا فساد ہے ہی اسی گل کا :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top