کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ارے واہ جناب، یہ آپ آج اس وقت محفل میں کیسے آگئے؟ (میں اپنی بات کر رہا ہوں۔ براہ کرم کوئی دوست خوش فہمی کا شکار نہ ہوں :p )
 
شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو سارہ خان اور شاہ جی کو آنا چاہیے۔

لیکن سارہ تو بہت مصروف ہوں گی اپنی ماما کی غیر حاضری میں، تو شاہ جی کہاں ہیں؟
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس وقت تو سارہ خان اور شاہ جی کو آنا چاہیے۔

لیکن سارہ تو بہت مصروف ہوں گی اپنی ماما کی غیر حاضری میں، تو شاہ جی کہاں ہیں؟
آ گئی شمشاد بھائی ۔۔ باقی مصروفیتوں میں یہ مصروفیت کیسے رہ سکتی ہے ۔۔۔ :p

اب فہیم یا شمشاد بھائی ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا جو آ گئیں، میں سمجھا تھا کہ آپ نے چونکہ اپنی ماما کی غیرحاضری میں سارے کام نپٹانے ہیں اس لیے فرصت نہ ملے۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
اچھا کیا جو آ گئیں، میں سمجھا تھا کہ آپ نے چونکہ اپنی ماما کی غیرحاضری میں سارے کام نپٹانے ہیں اس لیے فرصت نہ ملے۔

تھوڑی سی فرصت مل ہی گئی ۔۔ بلکہ نکال لی کسی طرح ۔۔ :) ۔۔
اب فہیم اگر ٹکرانے سے بچ گئے تو ۔۔۔۔
:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top