کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جی نیٹ پر ہوں تو آگئی ہوں ۔ بس جانے کو ہوں سوچا جن کی سالگرہ مبارکباد رہ گئی دے آؤں ۔

آپ سنائیے ۔ ؟
 

سارہ خان

محفلین
قیصرانی بھائی نے آپ کی نہیں سنی ۔۔۔ :)
میں ہی آ جاتی ہوں‌۔۔۔ 8)
اب راہبر ہی آ سکتے ہیں کہ کوئی اور ہے ہی نہیں ۔۔۔ :)
 
سارہ خان نے کہا:
قیصرانی بھائی نے آپ کی نہیں سنی ۔۔۔ :)
میں ہی آ جاتی ہوں‌۔۔۔ 8)
اب راہبر ہی آ سکتے ہیں کہ کوئی اور ہے ہی نہیں ۔۔۔ :)
آج یہ عجیب اتفاقات رہے۔ قیصرانی بھائی نے الف نظامی صاحب کے لئے سوال لکھا تو وہ جاچکے تھے۔۔۔ ہم نے قیصرانی بھائی کے لئے سوال لکھا تو وہ بھی چلے گئے تھے۔۔۔ اور سارہ صاحبہ نے ہمارے لئے سوال لکھا تو ہم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
بہرحال! اب ہم حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔ شاید ایک گھنٹہ کے لئے (اگر انٹرنیٹ نے وفا کی تو۔۔۔)
ویسے‌ آج ایک اچھی خبر ہے۔۔۔ میری تنخواہ میں ہزار روپے کا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔
ہممممم۔۔۔۔۔ اور فی الحال تو یہاں کوئی آن لائن نظر نہیں آرہا۔۔۔ اب خدا جانے کون آئے۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top