کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
راہبر نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
قیصرانی بھائی نے آپ کی نہیں سنی ۔۔۔ :)
میں ہی آ جاتی ہوں‌۔۔۔ 8)
اب راہبر ہی آ سکتے ہیں کہ کوئی اور ہے ہی نہیں ۔۔۔ :)
آج یہ عجیب اتفاقات رہے۔ قیصرانی بھائی نے الف نظامی صاحب کے لئے سوال لکھا تو وہ جاچکے تھے۔۔۔ ہم نے قیصرانی بھائی کے لئے سوال لکھا تو وہ بھی چلے گئے تھے۔۔۔ اور سارہ صاحبہ نے ہمارے لئے سوال لکھا تو ہم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
بہرحال! اب ہم حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔ شاید ایک گھنٹہ کے لئے (اگر انٹرنیٹ نے وفا کی تو۔۔۔)
ویسے‌ آج ایک اچھی خبر ہے۔۔۔ میری تنخواہ میں ہزار روپے کا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔
ہممممم۔۔۔۔۔ اور فی الحال تو یہاں کوئی آن لائن نظر نہیں آرہا۔۔۔ اب خدا جانے کون آئے۔۔۔۔۔۔۔
مبارک ہو راہبر ۔۔۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
دعوت قبول ہے ضبط

ابھی تو میں جانے والا ہوں، لائبریری پر کام کرنے آیا ہوا تھا

ضبط، پھر تکلیف کریں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کو تکلیف دینی اچھی بات نہیں ہوتی، :wink:

ابھی تو شگفتہ صاحبہ کا نام بھی جگمگا رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top