کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹکروں میں مصروف ہیں اس لیے میں ہی آ جاتا ہوں۔

ابھی تو ڈاکٹر عباس صاحب بھی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
ابھی تو میں آئی ہوں۔ اب وہی جو اچھا بچہ ہے۔
273_tamasha_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں، لیکن آپ کو آج کتنی دیر کی چھٹی ملی؟

ماوراء تمہارا کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی، وہ لگتا ہے بیگم کی خدمت میں ہیں۔ اور دوسری طرف خرم بھائی کو تھوڑی فرصت ملی ہے، ہو سکتا ہے وہ آ جائیں۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
ھاھاھا شمشاد بھائی، میں ذرا لائبریری کی سائٹ پر تھا

اب پھر شمشاد بھائی سے دست بستہ التماس ہے کہ وہ تشریف لے آئیں :p
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے آپ کو بھی فرصت ملی ہوئی ہے۔ چلیں اچھا ہے۔ مزے کریں۔

ڈاکٹر صاحب آپ بھی آ جائیں۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ابھی تو میں آیا ہوں، لیکن آپ کو آج کتنی دیر کی چھٹی ملی؟

ماوراء تمہارا کیا خیال ہے؟
کس بارے میں میرا خیال شمشاد بھائی؟؟

اگر محب کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں تو مجھے کچھ معلوم نہیں۔ میں اس سے ناراض ہوں پکی پکی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
بے شک ہوتی رہو لیکن رائے تو دے ہی سکتی ہو کہ پوچھا تو میں نے تھا، محب نے تو نہیں پوچھا تھا۔

ابھی سارہ اگر فارغ ہوں تو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top