کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس اور ماوراء آنلائن ہیں، قیصرانی تو ابھی ہو کر گئے۔ ان تینوں میں سے ہی کوئی۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
آئیں جی بلکل آئیں۔ آپ کو کون روک سکتا ہے؟

ابھی ماوراء کدھر چلی گئی؟

میں یہاں ہوں شمشاد بھائی۔۔۔ میچ دیکھ رہی ہوں۔ اور ساتھ ساتھ سری لنکا کے لیے دعائیں کر رہی ہوں۔
273_dua_3.gif
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ توبہ ایک پاکستانی ہو کر کرکٹ سے اتنی نفرت :cry:

ماوراء تم ہی کچھ سمجھاؤ انہیں۔
 

حجاب

محفلین
پاکستانی ہونے کا کرکٹ سے کیا تعلق ہے ، پاکستان کا قومی کھیل تو ہاکی ہے :?
یہ بھی کوئی کھیل ہے فضول :twisted:
 

ماوراء

محفلین
حجاب، مجھے سپورٹ سے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیکن مقابلوں سے دلچسپی ہے۔ کم از کم ورلڈ کپ میچ تو ضرور دیکھنا چاہیے۔ فائنل کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ فٹ بال یا کرکٹ۔
اور ہاکی کی تو مجھے الف ب بھی نہیں پتا۔ :?
 

حجاب

محفلین
ماوراء مجھے بھی اسپورٹس سے کوئی دلچسپی نہیں اور کرکٹ میری سمجھ میں نہیں آتی :oops: :lol: بس پوچھ لیتی ہوں بھائی سے کہ کیا بنا کسی کا :p
 

ماوراء

محفلین
میرا بھی یہی حال ہے۔ :D

اچھا۔۔۔ یہ بتاؤ۔۔ اتنی رات گئے کیا کر رہی ہو؟ موسم کیسا ہے؟ کیا چاند نکلا ہوا ہے؟ ہلکی ہلکی ہوا چلی رہی ہے یا نہیں؟ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top