کون ہے جو محفل میں آیا 3

عمر سیف نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 28, 2007

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. عیشل

    عیشل محفلین

    مراسلے:
    1,685
  2. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
  3. عیشل

    عیشل محفلین

    مراسلے:
    1,685
    اب پھر آپ ہی ضبط
     
  4. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    نیٹ کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے :cry:
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی دوا دارو کریں، ایسا نہ ہو کہ بالکل ہی ٹھنڈا ہو جائے۔

    خاصے اراکین گم ہو گئے ہیں۔ خاصی تشویش کی بات ہے۔
     
  6. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
  7. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں بھی ہوں تھوڑی دیر کے لیے
     
  8. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اچھا ہوا، آپ آگئے۔۔۔۔۔!
    ویسے تو فرذوق احمد بھی آئے تھے تھوڑی دیر کے لیے۔۔۔۔۔ لیکن کچھ تحریر نہیں کیا شاید
     
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    نارمل ہارٹ‌ اٹیک میں تو نائٹریٹس استعمال ہوتے ہیں۔ اب نیٹ کے لئے دوائی سمجھ نہیں‌ آ رہی

    ایسا کریں کہ ایم ایس ڈاس کی ونڈو کھول کر یہ کمانڈ لکھ دیں

    کوڈ:
    ping [url]www.yahoo.com[/url] -t
    امید ہے کہ افاقہ ہوگا
     
  10. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس وقت حسب معمول راہبر آئیں گے ۔۔
    شمشاد بھائی کے بھی کھانے پلس نیٹ کا وقفہ شروع ہونے والا ہے ۔۔۔ :)
     
  11. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہم تو چلے آئے حاضری دینے۔۔۔۔۔!
    اب خدا جانے کون آئے۔۔۔ ظاہراً تو صرف سارہ صاحبہ ہیں۔۔۔ باقی آٹھ مہمان۔۔۔۔۔؟؟؟
     
  12. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انہوں نے آپ کا ادھار تو نہیں کھایا ہوا فہیم جو آپ کو دیکھ کر غائب ہوتے ہیں ۔۔۔ :p :)
     
  13. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اب یہ تو وہی بتاسکتے ہیں۔
    کیوں کے میں تو ادھار دے کر یاد ہی نہیں رکھتا :wink:
     
  14. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    lol... جب ہی اتنی خفگی کا اظہار ہو رہا تھا ان کے جانے پر ۔۔۔ :wink:

    اب تو شمشاد بھائی بھی آ چکے ہیں لگتا ہے کھانے سے فارغ ہو کر ۔۔تو وہ ہی آجائیں ۔۔ :)
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آ تو گیا ہوں، لیکن ابھی بھوکا ہوں، کھانا نہیں ملا ابھی تک۔

    ویسے آپ نے آج کیا پکایا ہے؟
     
  16. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے شامی کباب بنائے تھے ۔۔ بھابی نے مرچوں کا حیدرآبادی سالن ۔۔
    کھانا ہو تو آجائیے۔۔۔ :)
     
  17. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ًًمیں تو ابھی کھانا کھا کر آیا ہوں، اب چائے کی طلب ہو رہی ہے، میں پی کر ابھی حاضر ہوتا ہوں۔
     
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ کیا کھانے پکانے کی باتیں چل رہی ہیں
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آ تو جاتا لیکن اب دیر ہو گئی، کھانے کا وقفہ ختم ہوا۔

    مع السلامۃ
     
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    والسلام
    میں بھی اب چلی ۔۔ بہت ٹائیم ضایع کر لیا اب کچھ ڈھنگ کا کام بھی کر لوں ۔۔۔ :?
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر