کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بچو بچو کیا ہوا۔۔؟ میں یہاں ہوں۔
273_bye_1.gif
:p
 

ماوراء

محفلین
اچھا سوچا کرو۔ :twisted:

میری زندگی لمبی ہے۔ سمجھی۔ lol
میں تو یہیں ہوتی ہوں۔ دھیان رکھتی ہوں جب تم یا حجاب آن لائن آتی ہو تو میں آن لائن آ جاتی ہوں۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔ آگے تمھیں پتہ ہے۔ :p
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بچو بچو کیا ہوا۔۔؟ میں یہاں ہوں۔
273_bye_1.gif
:p
آہا، ماوراء آ گئیں۔ پر ابھی تو میں جا رہا ہوں :p چلیں پھر بعد میں سلام دعا کر لیں گے
:shock: اللہ خیر کرے۔۔ میرے آنے پر بڑی خوشی کا اظہار ہوا ہے۔ آپ نے تو اتنے دن سے مجھ سے سلام دعا ہی نہیں کی۔ یہ آج کیسے خیال آ گیا؟ :p :wink:
 

عمر سیف

محفلین
دھنک نے کہا:
ضبط نے کہا:
دھنک نے کہا:
:? ہم کیا جانیں ضبط کہاں :roll: ہونگے کہیں ضبط کرنے کی کوشیش میں :p :)

آپ سے گزارش ہے آپ اتنا ضبط ضبط نہ کیا کریں۔ شکریہ۔


اب کیا کریں ہم سے بھی ضبط نہیں ہوتا :lol: تھوڑا ہم کو اُدھار ہی دے جاتے ضبط صاحب ۔

بی بی ضبط اپنا اپنا۔ ادھار محبت کی قینچی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
اچھا سوچا کرو۔ :twisted:

میری زندگی لمبی ہے۔ سمجھی۔ lol
میں تو یہیں ہوتی ہوں۔ دھیان رکھتی ہوں جب تم یا حجاب آن لائن آتی ہو تو میں آن لائن آ جاتی ہوں۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔ آگے تمھیں پتہ ہے۔ :p
ھمم مجھے پتا تھا تم اپنا نام دیکھ کر بھاگی بھاگی آؤگی ۔۔۔ :)
حجاب کا تو نیٹ گیا لگتا ہے ۔۔ اور میرا بھی بہت فضول چل رہا تھا ۔۔۔ اب تو جانے کا ٹائیم ہو گیا ۔۔۔ پھر بات ہوگی ۔۔ اپنا خیال رکھنا ۔۔ او کے ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top