ضبط سے یہ سب پڑھ کر ضبط نہ ہوا تو میری خیر نہیں ۔۔۔۔

 
 مت چھیڑو کرو اسے ، پھر جب لڑائی ہوجاتی ہے تو دونوں مجھ سے ہی آکر کہتے سنتے ہو ،
تمھاری بات پے تو اس بچارے کو ویسے ہی ضبط بہت مشکل ہو پاتا ہے
 ،
 ،اب دیکھنا اگر کہیں آس پاس ہوا اور دیکھ پڑھ رہا ہوا تو جواب دینے ضرور آئے گا تمھیں

 
				 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		