کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام فہیم، السلام علیکم حاضرینِ محفل اور صبح بخیر۔ امید ھے سے لوگ خیریت سے ہونگے یہاں۔
 

مغزل

محفلین
بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گے کہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے ;)

شامل کے ابا حضور ۔
آداب و سلامِ مسنون
باقی صدیقی کا ایک شعر یاد آگیا ۔۔ ملاحظہ کیجئے ۔۔۔۔

خود فریبی سے خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
(باقی صدیقی)

باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ہیں ناں ۔۔/؟؟
 
مغل صاحب! آپ کو ہم سے شکوہ ہے نا بے رخی کا؟
چلیں، آج ہی آپ کا یہ شکوہ دور کردیتے ہیں اور جب آپ کے پاس فرصت ہو، بتادیجیے گا۔ شام میں مل لیتے ہیں۔ ہاں، لیکن احمد بھائی سے ملوائیں گے؟
 

مغزل

محفلین
ٹھیک ہے بھئی ملوا دیتے ہیں ۔۔ آپ کو ۔۔۔ سوچتا ہوں کہ لیاقت علی عاصم بھائی سے بھی ملاقات ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔
کیوں کیا کہتے ہیں ۔۔ جناب//////////////
 

ابوشامل

محفلین
شامل کے ابا حضور ۔
آداب و سلامِ مسنون
باقی صدیقی کا ایک شعر یاد آگیا ۔۔ ملاحظہ کیجئے ۔۔۔۔

خود فریبی سے خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
(باقی صدیقی)

باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ہیں ناں ۔۔/؟؟
اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں
ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے !

بہت خوب مغل صاحب!
اپنی سمجھداری کا ڈھنڈورا خود نہیں پیٹنا چاہیے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا بے وقوف وہ ہوتا ہے جو خود کو عقلمند سمجھتا ہے۔
 
ارے خرم بھیا یہ کیا بات ہوئی؟ اگر خدا نخواستہ کبھی ناراضگی ہوئی بھی تو آپ کی طرف سے ہوگی۔ ورنہ میری طرف سے ہوئی بھی تو با قاعدہ اس کے وجوہات بذریہ ذاتی پیغام ارسال کیے جائیں گے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تو آپ کو یاد ہے آخرع دفعہ آپ نے کب مجھ سے بات کی تھی میں سمجھا کہی آپ صندوق والی بات سے ناراض ہوے ہیں وہ تو میں نے کسی کو نہیں بتائی اور اپنا حصہ بھی نہیں مانگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top