کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سردی سے دیوانگی میں کمی آتی ہے .................:confused:
یہ کیا اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہے ہو؟:grin:


زین تم بھلے میرے ساتھ کسی بھی انداز میں بات کرو

لیکن شمشاد بھائی کے ساتھ تمہارا یہ انداز ٹھیک نہیں ہے

امید ہے کہ آئندہ تم خیال رکھو گے
 

راجہ صاحب

محفلین
و علیکم السلام راجہ صاحب

بہت دنوں بعد آئے۔ کہیے کیسے مزاج ہیں؟

الحمداللہ آپ کی دعائیں ہیں بھائی صاحب
کچھ مصروفیت ہی ایسی ہوگئی ہے کہ وقت ہی نہیں ملتا
اور اگر آؤں بھی تو زمرہ آپ کے سوالات ، تک ہی محدود رہتا ہوں

بس دعا کر دیا کریں میرےلئے بھی
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم !
امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔ ڈنر سے فارغ ہوا تھا ۔ سوچا کچھ دیر محفل پر گذار لیا جائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو ٹھیک ہے کل سے اس وقت نہیں آؤں گا کہ یہ وقت دفتر جانے کی بھاگ دوڑ کا ہوتا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
خوش آمدید جناب، کیسے ہیں، آج بہت دنوں بعد ملاقات کا شرف حاصل ہوا ہے۔
بجا فرمایا شمشاد بھائی آپ نے ۔۔۔ واقعی آج کافی عرصے بعد ملاقات ہوئی ۔۔۔۔ اور صفحات سے تو لگتا ہے کہ جویریہ کا کھولا ہوا پٹارا اب بند ہی ہوا چاہتا ہے ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
صبح النور
عمار ایسی بھی کیا کنجوسی الفاظ کی، اتوار کو تو بھلا حلوہ زیادہ کھا لیا تھا اس لیے بولا/لکھا نہیں جا رہا ہو گا۔ آج کیا بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ شعر میں " گُل " کون ہے ۔۔۔ ;) ;)۔۔۔ :grin:

پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

تشریح اس کی یہ ہے کہ پتہ کا تو پتہ نہیں البتہ بوٹا یہاں سے تیسری گلی میں رہتا ہے، وہ تو مجھ کو جانتا ہے۔ گل کا معلوم نہیں مجھے کیوں نہیں جانتا ورنہ باغ علی تو مجھ اچھی طرح پہچانتا ہے کہ دو مکان چھوڑ کر تیسرے میں وہی رہتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی سلامالیکم۔ کیسے ہیں آپ؟

یہ دھاگہ یہیں پر جرندہ کرلیں۔ میں دوسرا کھول رہی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

شکر ہے تمہارا پیغام تو نظر آیا۔ کچھ اپنے متعلق بھی لکھ دینا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top