کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

زین

لائبریرین
اوہووووووووووووو یہ دیوانہ کدھر سے آگیا میں سمجھا یہ فہیم بھائی نے پوسٹ کیا ہے
 

زین

لائبریرین
سردی سے دیوانگی میں کمی آتی ہے .................:confused:
یہ کیا اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہے ہو؟:grin:
 

فہیم

لائبریرین
تو آپ نے ہی بتادینا تھا نہ:rolleyes:

ویسے میں عادت سے مجبور ہوں۔
کہ ایک پوسٹ بھی نہیں چھوڑتا
اس تھریڈ کی تو خاص کر:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top