اب بتا بھی دو فہیم ! اتنی بھی کیا شرم ، ہم بھی دو چار الٹے سیدھے ہاتھ مار لے گے تمہاری شادی پہ ،،،،،![]()
کس کو ماریں گی
اب بتا بھی دو فہیم ! اتنی بھی کیا شرم ، ہم بھی دو چار الٹے سیدھے ہاتھ مار لے گے تمہاری شادی پہ ،،،،،![]()
مجھے لگتا ہے اس کام میںآپ بڑوں بڑوںکو پیچھے چھوڑ دوگے
![]()
مانا کہ میرا نک ٹائیگر ہے۔
لیکن میں اتنا بھی فاسٹ نہیں ہو![]()
پچھلے مراسلات دیکھیںالسلام علیکم
صبح بخیر
کس چیز کی تصدیق کرارہے ہیں شمشاد بھائی![]()