اچھا تھا ناں گلا بھی ٹھیک رہتا اور وقت بھی گزر جاتا۔
السلام علیکم!
میں بھی حاضری لگوا لوں ، یہ نہ ہو میرا نام ہی کٹ جائے![]()
ذونی آپ ہیں کہاں؟ بہت دنوں بعد یہاں آنا ہوا۔
وعلیکم السلام
ہفتہ وار حاضری لگانی ہے یا پھر ماہانہ کی![]()
گلا دکھ گیا ہے
گانا گانے کی کوشش میں![]()
تمہاری شادی کی ڈیٹ فکس ہو گئی کیا![]()
تمہاری شادی کی ڈیٹ فکس ہو گئی کیا![]()
تمہاری شادی کی ڈیٹ فکس ہو گئی کیا![]()
یہ فہیم کی کیا ابھی سے شادی ہونے لگی ھے ، تو کھیلے کودے گا کب ،،،،،،،![]()