کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
مجھے حسن نہیں، اعجاز کہتے ہیں۔۔۔
کیسے ہیں سب لوگ باگ۔
شمشاد کا جھنڈا تو اونچا ہوگا ہی۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی

بھائی جی کچھ اپنی مصروفیات کا بھی ذکر کر دیں جو ادھر آنا ہی نہیں ہو رہا۔ اور یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ کچھ بھی کر رہے ہوں اور بغیر کمپیوٹر کے کر رہے ہوں تو جب کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں تو نیٹ بھی استعمال کر رہے ہوں گے تو جب نیٹ زیرِ استعمال ہے تو محفل میں آنا کیا مشکل ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جم جم آؤ جی، ستے خیراں، بلکہ آتے رہا کریں۔

اور قیصرانی بھائی آپ کہاں ہیں؟ کہاں کہاں ڈھونڈوں آپ کو؟
 

سارا

محفلین
شمشاد بھائی مجھے آپ سے یہ بات پوچھنی ہے کہ کیا آپ رات کو سوتے بھی ہیں یا نہیں۔۔:rolleyes:نیند میں محفل کے چکر لگاتے ہیں یا محفل کا چکر لگا کر دوبارہ سو جاتے ہیں۔۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سارا بہن گزشتہ دنوں تو وقت ہی نہیں ملا محفل میں آنے کا۔ مشکل سے چند ایک ہی پیغامات بھیج سکا ہوں۔ بس آتے جاتے جب بھی موقع ملتا ہے ایک دو پیغام لکھ جاتا ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ تھوڑی سی غیر حاضری رہی۔ اب حاظر ہوتی رہوں گی

آپ سب کیسے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ بھائی عباس اور عمار۔۔۔۔


عمار ٹائپو تھی ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ہماری املا اگر بری ہوتی تو پروف ریڈنگ کیسے کرتی۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top