کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

بھئی اس وقت تو میں ہی حاضر ہوں، اب نجانے کون آ جائے شاید سعود بھائی یا پھر شمشاد بھائی:)
 

عندلیب

محفلین
میںبھی ٹھیک ہوں۔ آج کل تو سعودی عرب میں ہوں لیکن جلد ہی ہندوستان جانے کا ارادہ رکھتی ہوں دو مہنے کے لئے ۔
 

سارا

محفلین
الحمد للہ بھائی اللہ کا شکر ہے۔۔۔آپ کیسے ہیں؟؟:)
اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ محفل میں جس جگہ آپ جاتے ہیں وہاں میں کم کم جاتی ہوں اور جہاں میں جاتی ہوں وہاں آپ نہیں ہوتے۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں آج کی بات کر رہا تھا، گزشتہ دنوں کی نہیں۔ گزشتہ دن کا تو مجھے معلوم ہے کہ تم آئے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top