عمار ابن ضیا
محفلین
چلیں پھر ٹھیک ہے۔  میں سمجھا کہ خاندانی جاہ و جلال جاگ اٹھا۔ :lll:
 میں سمجھا کہ خاندانی جاہ و جلال جاگ اٹھا۔ :lll:
			
			میںبھی ٹھیک ہوں۔ آج کل تو سعودی عرب میں ہوں لیکن جلد ہی ہندوستان جانے کا ارادہ رکھتی ہوں دو مہنے کے لئے ۔
السلام علیکم
اوہ مجھے یاد کیا گیا یہاں۔
بری بات ایسا نہیں کہتے نظر لگ جائے گی۔۔۔۔
آج ادھر سارہ کا چکر نہیں لگا اور نہ ہی حسن نے " گیڑا " لگایا ہے۔
