کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈرنے ورنے کا رواج نہیں ڈالا ہوا۔ بلی پہلے دن ہی مار لی تھی۔ اب کوئی خطرہ نہیں۔ آپ بھی یہ بات پلے سے باندھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سو جائیے میٹھے میٹھے سپنے دیکھنے کےلیے۔

اپنی شادی میں بلانا نہ بھولیئے گا تو میں یاد کروا دوں گا۔
 
السلام علیکم!

شمشاد بھائی انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ آپ مجھے یاد دلا سکیں۔

بوچھی اپیا بہت شکریہ! جی ساری مٹھائیوں کا بس آپ حساب رکھئے قاعدے سے۔ ایسا کیجئے ایک ڈائری بنا لیجئے۔

سکون بھائی کہاں گم ہوتے ہیں آپ؟

اور ظفری بھائی کو بس کبھی کبھی ہی دکھتے ہیں۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
بندہ حاضر۔۔۔ چاچو کہو، بابا جانی کہو۔ انڈیا کا ہے
نظیر تو آگرے کے تھے، وہ بھی ہندوستان کے ہی۔۔
جوجو جیتی رہو۔ محفل کی سالگرہ منانے بھی کم کم آ رہی ہو ادھر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top